ٹیگس - بلاول بھٹو

iqna

IQNA

ٹیگس
بلاول بھٹو
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3513412    تاریخ اشاعت : 2022/12/22

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے طالبان کے ساتھ دنیا کے مضبوط تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے حکمرانوں کو دوبارہ عالمی تنہائی کا شکار کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512815    تاریخ اشاعت : 2022/09/28

آستان قدس رضوی کے متولی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات:
حجۃ الاسلام و المسلمین مروی نے کہا: موجودہ دور میں دشمن شناسی کا فقدان عالم اسلام میں ایک بہت بڑی آفت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512085    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512084    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

دورہ ایران پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، یہاں آکر میں گھر آنے جیسا محسوس کر رہا ہوں، ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512065    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

بین الاقوامی گروپ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے اور کارکنان سازشوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، یہ میرا پہلا انتخاب ہے، میری کوشش ہے کہ میں اپنے نظریے اور عوام دوست پالیسی کو سیاست میں ترجیح دوں۔
خبر کا کوڈ: 3504842    تاریخ اشاعت : 2018/07/19